اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں اپنی افواج اور مفادات کے تحفظ کیلئے امریکہ یا کسی دوسرے کی طرف سے لاحق خطرات کے مقابلے میں فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔