ایران پاکستان باڈر
-
راسک واقعے میں ملوث دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ دہشت گرد عناصر پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران کی سرحد میں داخل ہوئے اور رات کی تاریکی اور علاقے کی جغرافیائی صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے راسک کے پولیس اسٹیشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کی سطح کو بڑھانے کے خواہشمند ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے پاکستان کے امن و امان کو ایران کی سلامتی کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے خطے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سلامتی بہت اہمیت کی حامل ہے، لہٰذا غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا حل نہیں ہو سکتی بلکہ غیر ملکیوں کی خطے میں موجودگی خطرہ کا باعث ہے۔
-
پاک ایران بارڈر مارکیٹ کے قیام اور نئی ٹرانسمیشن لائن سے باہمی دوستی مضبوط ہو گی، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا کہ پاک ایران بارڈر مارکیٹ کے قیام اور نئی ٹرانسمیشن لائن سے پاک ایران دوستی مضبوط ہو گی، باہمی تجارت میں اضافہ ہو گا اور یہ منصوبے دونوں ممالک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔
-
ریمدان باڈر اپڈیٹس؛ پاکستان کی جانب سے کل بروز جمعہ باڈر بند رہے گا
تفصیلات کے مطابق پاکستانی امیگریشن حکام نے اعلان کیا ہے کہ بروز جمعہ ریمدان باڈر بند رہے گا، زائرین جمعے کے روز باڈر کی طرف نہ جائیں۔