ایران میں نوروز
-
رہبر معظم کا نئے شمسی سال کے آغاز پر پیغام، غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا۔
-
عراقی سربراہان کی جانب سے نوروز کا پیغام/عراق میں نوروز کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد
عراقی صدر اور وزیراعظم نے ایک پیغام میں نوروز کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امن و سلامتی کی آرزو کی ہے۔
-
امریکی حکام کی طرف سے جاری نوروز کے پیغام میں ایرانی قوم سے دشمنی واضح ہے،ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی امریکی حکومت کی خارجہ پالیسی کا مستقل حصہ ہے جس کی عکاسی ہر سال، امریکی حکام کی جانب سے جاری نوروز کے پیغام میں بھی ہوتی ہے۔
-
راولپنڈی میں نوروز کی تقریب/نوروز کی ثقافت میں قوموں کو جوڑنے کی صلاحیت موجودہے، ڈی جی خانہ فرہنگ
راولپنڈی میں تعینات ڈی جی خانہ فرہنگ ایران نے کہاکہ نوروزکی ثقافت میں قوموں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی صلاحیت موجودہے نوروز کی اس قدیم ثقافت کو معاشرے کی بہتری، قوموں کا بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے قیام کے لئے منایا جاسکتا ہے۔
-
نوروز، ایک قدیمی و روایتی تہوار
نوروز دنیا کے کم از کم 12 ممالک میں منایا جاتا ہے جن میں اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی، آذربائیجان، ہندوستان، پاکستان، ازبکستان، قرقزستان، قازقستان، افغانستان، ترکمنستان، تاجیکستان اور عراق شامل ہیں۔
-
عید نوروز امید کا پیغام، رہبر معظم انقلاب
آغاز سال پر ایرانی نوروز اور اس موسم بہاراں کی عید کے تعلق سے کچھ نکات ہیں۔ ایک نکتہ اس قومی و ملّی عید کے ذکر و دعا و مناجات و روحانیت سے آمیختہ ہونا ہے۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
رہبر معظم انقلاب نے فرمایاکہ میرے خیال میں سنہ 1402 میں بھی ہمارا کلیدی مسئلہ، معیشت کا مسئلہ ہی ہے۔ مطلب یہ کہ ہمارے مسائل کم نہیں، مختلف مشکلات ہیں، ثقافت کے شعبے میں، سیاست کے شعبے میں لیکن اس سال میں بھی ہمارا اصلی اور بنیادی مسئلہ، معیشت کا ہی ہے۔
-
تبریز ٹرمینل پر نوروز کے مسافر
اس وقت ایرانی شمسی سال کے آخری ایام اور نوروز کے ایام قریب ہیں، ایسے میں ایرانی عوام عید کی چھٹیاں منانے مختلف شہروں کا رخ کر رہی ہے اور ایرانی تاریخی شہر تبریز کے ٹرمینل پر لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
-
ایران میں نوروز، تبریز کے بازاروں میں رونقیں
نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہو جاتا ہے جبکہ لوگ بازار سے نئے کپڑے اور سامان بھی خریدتے ہیں۔