ایران میں عید الفطر
-
ایران اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
شوال المکرم کا چاند نظر آنے کے بعد ایران اور پاکستان سمیت اکثر اسلامی ممالک میں آج 31 مارچ کو عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
-
ماہرین کے مطابق ایران میں سوموار کو عید الفطر ہوگی
دفتر رہبر معظم کے مرکز رویت ہلال کے رکن کا کہنا ہے کہ ماہرین کے مطابق سوموار کو عید الفطر ہوگی۔
-
عید الفطر اور ایرانی عوام کی تیاریاں
عید الفطر اور ایرانی عوام کی تیاریاں مہر خبررساں ایجنسی نے عید الفطر کے موقع پر ایرانی عوام اور عید الفطر کی تیاریوں پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کی ہے۔