ایران میں سیلاب
-
ایران میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
ہلال احمر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران میں حالیہ سیلابوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ۹۰ تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
ایرانی صدر نے فیروزکوه پہنچنے کے فورا بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
-
سیلاب سے نمٹنے کے لئے ملک کے تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لایا جائے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے وزرا، اداروں کے سربراہان اور تمام صوبوں کے گورنرز کو حکم دیا کہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔