ایران افغانستان
-
ایران افغانستان کے ساتھ سرحدی دیوار کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہے، ایرانی سفیر
افغانستان میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمسایہ ممالک افغانستان اور پاکستان کے ساتھ سرحدی دیوار کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
ایران دریائے ہیرمند کے آبی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایرانی اسپیکر
اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی عدم استحکام اور متضاد پالیسی کی وجہ سے 1973 میں ہونے والے آبی معاہدے پر حقیقی معنوں میں عملدرامد ممکن نہیں ہوسکا ہے۔
-
ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور؛
ایران افغانستان میں خواتین کی فلاح و بہبود اور تعلیم کے شعبے میں خدمت کرنے کے لئے تیار ہے
خواتین اور خاندانی امور میں صدر رئیسی کی خاتون معاون ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں خواتین کی فلاح و بہبود اور تعلیم کے سلسلے میں بہتر اور موثر خدمات فراہم کرسکتا ہے۔