ایرانی وزیر پٹرولیم
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں 30% کم استعمال پر گیس مفت ہوگی، ایرانی وزیر پٹرولیم
ایرانی وزیر پٹرولیم نے عوام سے گھریلو اور تجارتی شعبوں میں قدرتی گیس کی بچت کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر کوئی صارف پچھلے سال کے مقابلے میں 30% کم گیس استعمال کرتا ہے تو اسے مفت گیس ملے گی۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار تیس لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ چکی ہے، ایرانی وزیر پٹرولیم
ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ کارکردگی کے لحاظ سے ہم یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی پیداواری لائن تک پہنچ چکے ہیں جبکہ ہلکے تیل کی پیداواری صلاحیت بھی 2 لاکھ بیرل یومیہ تک بڑھ گئی ہے۔