سعودی فٹبال کلب النصر کی ٹیم اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں حصہ لے رہی ہے اور اس سلسلے میں رونالڈو اپنی ٹیم کے ہمراہ تہران پہنچے۔