ایرانی صوبہ مازندران
-
صدر رئیسی کا دورہ مازندران، عوام کی جانب سے شاندار استقبال
ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں صوبہ مازندران میں پہنچے جہاں عوام کی بڑی تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
ایرانی صوبہ مازندران میں عزاداری
ایرانی صوبہ مازندران میں مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے پیغمبر اسلام (ص) اور ان کے اھلبیت کو پرسا دیا۔
-
ایرانی صوبہ مازندران میں گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
ایرانی صوبہ مازندران میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔
-
ایرانی صوبہ مازندران میں چاول کی فصل کی کٹائی
مازندران میں موسم کی خاص صورتحال، گرمیاں، خاص طور پر سوادکوہ کے "سرتینگے رودبار" میں ان دنوں کسانوں کا جوش و خروش اور چاول کی پہلی فصل کے ساتھ ہی چاول کی خوشگوار خوشبو دیکھنے کو مل رہی ہے۔