ایرانی رکن پارلیمنٹ
-
زیلنسکی اور ٹرمپ کی ملاقات امریکہ پرستوں کے لئے عبرت ناک پیغام ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی صدارتی کمیٹی کے ایک رکن نے کہا کہ دنیا پر شیطان بزرگ کی اصلیت عیاں ہوگئی ہے اور امریکہ اور یوکرین کے صدور کی حالیہ ملاقات امریکہ پرستوں کے لئے ایک عبرت ناک پیغام ہے۔"
-
مغربی ممالک صیہونی رجیم کی پشت پناہی کر رہے ہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایران کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک انسانیت کش جرائم کے ارتکاب کے لیے اس مجرم حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب ہماری پہنچ سے 400 سیکنڈ کے فاصلے پر ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمانی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ فتاح میزائل کے کامیاب تجربے سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ سابقہ حکومت کے دور میں مذاکرات میں ناکام ہونے والوں کے لئے یہ عبرت کا مقام ہے۔