ایرانی تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے
-
ایران ملکی ساختہ تربیتی جیٹ طیارے کی بڑے پیمانے پر کھیپ شروع کرے گا، وزارت دفاع
ایران کی وزارت دفاع کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق تربیتی جیٹ طیارے کے حتمی معیاری ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد ایران اپنے مقامی ساختہ تربیتی جیٹ کی بڑے پیمانے پر کھیپ شروع کر دے گا۔
-
ایرانی تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے "یاسین" کے پہلے ماڈل کی نقاب کشائی، ویڈیو جاری
آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین کی رونمائی کی۔ یہ جیٹ طیارہ مکمل طور پر ایران میں ڈیزائن اور بنایا گیا ہے اور اس طیارے کی زیادہ سے زیادہ رفتار تقریباً 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی گئی ہے۔
-
تہران، مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین کی نقاب کشائی/پروڈکشن لائن کا افتتاح
ہفتے کے روز ایران کے مقامی طور پر تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے "یاسین" کے پہلے ماڈل اور ابتدائی نمونے کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ طیارے کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کیا جارہا ہے۔