ایرانی بری افواج
-
کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل علی جهانشاهی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جهانشاهی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں تعینات تمام یونٹ مکمل چوکس اور اعلیٰ آپریشنل تیاری کے ساتھ کسی بھی ممکنہ خطرے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی بری فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، بریگیڈیئر جنرل جہانشاہی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بری فوج وطن کے دفاع اور دشمن کی ہر سازش کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ایران کی سالمیت کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ ڈالیں گے، جنرل حاتمی
ایرانی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی بری فوج AI کی توانائی سے لیس، ہر خطرے سے مقابلے کی تیاری مکمل
ایران کی بری فوج کے نائب کمانڈر بریگیڈیر جنرل جہانشاہی نے تہران میں ہفتہ تحقیق کے موقع پر سائنسی ماہرین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بری فوج دشمن کے جدید ترین ٹکنیکی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کر رہی ہے۔