ایران، چین اور روس
-
ایران، روس اور چین کا اتحاد امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، دی اکانومسٹ
ایک امریکی میگزین نے ایران، روس اور چین کے درمیان اتحاد کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا۔
-
روسی بحری کمانڈر کی ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ سے ملاقات؛
ایران، چین اور روس کے مابین اتحاد، عالمی نظام میں ایک نئے باب کا آغاز ہے
ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا کہ مشترکہ مشقیں سمیت بین الاقوامی تعلقات اور اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ چین اور روس کے مابین اتحاد، عالمی نظام میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔