اہل بیت علیہم السلام
-
اہلِ بیتؑ کا ذکر کرنا میرے ایمان کا حصہ اور میری شفاعت کا ذریعہ ہے، مولانا طارق جمیل
پاکستانی معروف سنی عالم دین مولانا طارق جمیل نے آج تلمبہ میں ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اہلِ بیتؑ کا ذکر کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے۔میری شفاعت کا سبب اور ذریعہ ہے۔اہل بیتؑ کا ذکر نہ کرنا حق تلفی،ظلم ،ناانصافی اور نادانی ہے۔
-
اہل بیت علیہم السلام کی مجالس ان ہستیوں کی معرفت کو بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین نے کہاکہ اہل بیت علیہم السلام قرآنِ ناطق ہیں اسی لئے رسولِ خداؐ نے وصیت فرمائی تھی کہ اگر ہدایت کے راستہ پر چلنا چاہتے ہو تو قرآنِ صامت و قرآنِ ناطق دونوں سے تمسک اختیار کیے رکھنا۔