اہانت
-
آرمینیا کے وزیر اعظم کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛
حضرت عیسیٰؑ سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، ہماری نظر میں مذموم ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت عیسیٰ مسیح کے احترام کو مسلمانوں کا ایک مسلّمہ موضوع بتایا اور کہا کہ حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، ہماری نظر میں مذموم ہے۔