انڈیا
-
روس اپنی جنگی مہم کے لئے بھارت سے حساس سامان لے رہا ہے، برطانوی میڈیا کا دعوی
برطانیہ کے روزنامہ فنانشل ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ روس اپنی جنگی کوششوں کے لیے بھارت سے حساس سامان لے رہا ہے.
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
امریکی سامراج کے دباو کے باوجود صدرِایران کا دورہِ پاکستان کامیاب رہا/ ہم امریکیوں کے غلام نہیں
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ ایران دو دن کے دورہ کے بعد تیسرے روز سری لنکا روانہ ہوگئے ۔اگرچہ دو دن اس سفر کے لحاظ سے بہت کم تھے لیکن2دنوں میں کم وقت میں زیادہ استفادہ کیا۔
-
2 ایرانی کارٹون فلمیں بھارت میں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں پیش ہوں گی
احمد آباد انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول میں دو ایرانی کارٹون فلموں "لوپیٹو" اور "چلو امن قائم کریں" کی نمائش کی جائے گی۔
-
اگر روس سے انڈیا سستا تیل خرید سکتا ہے تو ہمیں بھی خریدنا چاہیے، عمران خان
عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر روس سے انڈیا سستا تیل خرید سکتا ہے تو ہمیں بھی خریدنا چاہیے۔ فیصلے سپر پاور کو نہیں ملک کے نمائندوں کو کرنے چاہییں۔ ان کو یہ خوف ہے سپر پاور ناراض ہو جائے گا۔