انقلاب یمن
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں امن کے قیام میں رکاوٹ ہیں، انصار اللہ
انصار اللہ تحریک یمن کے سیاسی دفتر کے رکن نے امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد کو یمن میں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا۔
-
21 ستمبر کویمن میں انقلاب کی سالگرہ منائی جائے گی؛
جارح قوتیں اپنے مقاصد میں ناکام ہوچکیں ہیں/ یمن کی سلامتی سب کے مفاد میں ہے، عبد الملک الحوثی
صنعاء میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف 21 ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی اپنے مقاصد میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سلامتی اور استحکام اس کے تمام پڑوسیوں کے مفاد میں بھی ہے۔