انجمن شرعی جموں و کشمیر
-
جمعۃ الوداع کے موقع پر کشمیر میں یوم القدس کی ریلی
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کشمیر کے طول و عرض میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات منعقد ہوئے اور یوم القدس کی مناسبت سے ریلیاں بر آمد کی گئی۔
-
انجمن شرعی جموں و کشمیر کے تحت "یوم نوجوانان" کا انعقاد+ تصاویر
نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین ؑ کے محبوب فرزند شبیہ مصطفیٰ ؐ حضرت علی اکبر ؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے امام بارگاہ سادات محلہ وترونی بڈگام میں یوم نوجوانان کا انعقاد کیا۔