انتہائی باریک بینی
-
دشمن نے انتہائی باریک بینی سے منصوبہ بنایا تھا تاہم غلط اندازے لگائے،خطیب جمعہ تہران
ایرانی دار الحکومت تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ رواں ایرانی سال اسلامی انقلاب کی تاریخ میں ایک مختلف سال تھا جس میں متعدد تلخ اور شیرین واقعات پیش آئے اور یہ سال اسلامی انقلاب کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوا۔