انتونیو گوٹیرس
-
ایران کے مسئلے کا حل مذاکرات ہے، طاقتور ممالک کی سیاست نے سلامتی کونسل کو مفلوج کردیا، گوتریش
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور ممالک کی سیاست نے سلامتی کونسل کو فیصلہ کن کردار سے محروم کر دیا۔