امپورٹڈ حکومت
-
چیئرمین تحریک انصاف سے علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات؛
امپورٹڈ حکومت پاکستان کو غلام ہی رکھنا چاہتی ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے وفد کے ہمراہ زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
اِمپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔
-
امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 20 مارچ سے پہلے عام انتخابات کا عمل مکمل ہوگا اور اس ضمن میں اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔