امور کے تجزیہ کار
-
امریکہ ایران اور عراق کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، عراقی تجزیہ کار
عراق کے ایک سینئیر تجزیہ کار نے بغداد اور تہران کے تعلقات میں مسائل پیدا کرنے کے امریکی صیہونی اور برطانوی منصوبوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
کردستان ورکر پارٹی کا تاریخچہ؛ اوجالان گروپ کا غیر مسلح ہونا خطے کے مفاد میں ہے، تجزیہ کار
ترکی کے امور کے ماہر سید علی قائم مقامی کا کہنا ہے کہ ترک مسلح تنظیم PKK کے پھیلاو میں فرانس، جرمنی، ڈنمارک اور دیگر بہت سے ممالک کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور اس گروہ کو غیر مسلح کرنے سے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔
-
لبنانی تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
رہبر معظم انقلاب کے بیانات تاریخی تھے/ مزاحمت تمام چیلینجز کے لئے تیار ہے
لبنانی تجزیہ نگار اور حزب اللہ کے کمانڈر شہید ابراہیم عقیل کی بیٹی نے جمعے کے روز رہبر معظم انقلاب کے حالیہ خطبے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلسطین کی حمایت کے لیے میدانوں میں اتحاد پر زور دیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کی صیہونی بستی سدیروت پر راکٹوں کی بارش
القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی پر صیہونی رجیم کے حملے کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے صہیونی بستی سدیروت پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے۔