امریکی افواج
-
قابض امریکی فوج کی شمال مشرقی شام میں مشکوک سرگرمیاں
خبر رساں ذرائع نے شام میں امریکی فوج کی نئی مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
قابض افواج کے خلاف کاروائیاں جاری/ امریکی سفیر کو سبق سکھانا چاہیے، عراقی حزب اللہ
عراق میں کتائب حزب اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ کو شریک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراقی حزب اللہ ملک میں امریکی قابض افواج کے خلاف کارروائیوں کو روکنے کا کوئی عزم نہیں رکھتی۔
-
عراق کو امریکی دباؤ سے نکلنے کے لئے دوست ممالک سے تعاون کرنا چاہیے، عراقی رہنما
عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے رکن نے امریکی دباؤ سے نجات کے لیے دوست ممالک کے ساتھ بغداد کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مزاحمتی گروہ ایران سے ہدایات نہیں لیتے، ایران
امریکی افواج پر حملے کی خبروں کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ خطے کے مزاحمتی گروہ ایران سے ہدایات نہیں لیتے، ایران کے خلاف بلیم گیم بے سود ہے۔
-
عراق پر قابض امریکی افواج کو ہر صورت میں نکال باہر کرنا ہوگا، عراقی رکن پارلیمنٹ
عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے ملک سے امریکی قابض افواج کو ہر ممکن طریقے سے نکال باہر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
جب تک امریکی افواج ہیں، عراق میں دہشت گردی رہے گی، عراقی دفاعی مبصر
دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے معاہدے کے باوجود امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں مدد کے بجائے عراق کو دھوکہ دیا۔ امریکہ کی وجہ سے عراق دفاعی لحاظ سے مزید کمزور ہوا ہے۔