اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے بتایا ہے کہ امریکہ نے شامی حکومت پر الزام لگانے کے لیے التنف علاقے کے دہشت گردوں کو کیمیائی مادوں سے لیس کیا ہے۔