امرتسر
-
امرتسر، زہریلی شراب کا سانحہ 15 ہلاک، درجنوں کی حالت نازک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
بھارتی شہر امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
-
پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی شہر امرتسر میں چار دھماکے!
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں چار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔