امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ
-
امام خمینیؒ عالم اسلام کے عظیم اور مدبر رہنما تھے، علامہ شیخ حسن جعفری
امام جمعہ سکردو بلتستان نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ عالم اسلام کے عظیم اور مدبر رہنما تھے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
آرمینیائی کی جانب سے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کے موقع پر تقریب کا اہتمام
بانی انقلابِ اسلامی ایران کی برسی کی مناسبت سے آرمینیائی کونسل نے بروز جمعہ تہران کے سرکیس چرچ میں امام خمینی (رح) کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔