امام حسن عسکری(ع)
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امام حسن عسکریؑ؛ پرآشوب دور میں عوام کی رہنمائی اور زمانہ غیبت کے لیے ماحول سازی
امام حسن عسکریؑ نے اپنے مختصر دور امامت میں فکری و اعتقادی انحرافات کا مقابلہ، شیعہ معاشرے کی رہنمائی اور زمانہ غیبت کے لیے شیعوں کی تیاری سمیت اہم ذمہ داریاں انجام دیں۔
-
قم، امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرم کریمہ اہل بیتؑ میں عزاداری
قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ، مسجد مقدس جمکران اور دیگر مذہبی مقامات پر مجالس عزا منعقد ہوئیں، جن میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کرکے امام زمان علیہ السلام کو پرسہ دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سامرہ کا محاصرہ، غیبت کی تیاری، امام حسن عسکری علیہ السلام کی حکمت عملی
عباسی پابندیوں کے باوجود امام حسن عسکریؑ نے شیعوں سے رابطہ، نظام وکالت اور اعتقادی تربیت کے ذریعے غیبت امام مہدیؑ کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔