امام حسن (ع)
-
امام حسن (ع) کی ولادت رسول اکرم (ص)کے گھرمیں اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی
امام بخاری اورامام مسلم لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت رسول خداامام حسن (ع) کوکاندھے پربٹھائے ہوئے فرمارہے تھے خدایا میں اسے دوست رکھتاہوں توبھی اس سے محبت کر ۔
-
معاویہ نے امام حسن (ع) کو متعدد بار زہر دلوانے کی کوشش کی/ معاویہ کا ناپاک چہرہ نمایاں ہوگیا
معاويہ نے امام حسن (ع) كي زندگي كا چراغ بجھانے كے لئے ان كو 5 بار زہردلوانے كي كوشش كي۔ حضرت امام حسن مجتبی (ع) نے صلح کے ذریعہ معاویہ کے مکروہ اور ناپاک چہرے کو امت مسلمہ کے سامنے نمایاں کردیا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منائي جارہی ہے
دنیائے اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اورحضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت طبی پروٹوکول کے ساتھ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔
-
حسنی روٹی
کرامت حسنی پروگرام کے تحت ایران کے مختلف صوبوں میں حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے نام سے حسنی روٹی تقسیم کی جاتی ہے ان صوبوں میں گیلان ، ہمدان، خراسان ، البرز اور دیگر صوبے شامل ہیں۔
-
حضرت امام حسن (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے متفاوت شیرینی
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کورونا وآئرس سے متاثرہ افراد اور خاندانوں میں غذائی امداد کے ہمراہ 2500 کیک بھی تقسیم کئۓ گئے۔
-
حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شب ولادت میں جشن و سرور
کورونا کے ایام میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ مسجد منشور کے رضاکاروں نے حضرت امام حسن مجتبی کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سڑکوں پر جشن و سرور منعقد کیا۔
-
حضرت امام حسن (ع) نے صلح کے ذریعہ معاویہ کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا
نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی معاویہ کے ساتھ صلح کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم ، مضبوط اور مستحکم تھے۔ حضرت امام حسن علیہ السلام نے صلح کے ذریعہ معاویہ کے مکر و فریب اور اس کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے پیش کردیا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اورحضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کے پروگرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے جارہے ہیں ۔
-
قم میں حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے مقدس شہر قم میں پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
صلح امام حسن مجتبی علیہ السلام نےحضرت امام حسین علیہ اسلام کے قیام کی راہ ہموار کی
صلح امام حسن علیہ السلام کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم اور مستحکم تھے۔ صلح امام حسن مجتبی علیہ السلام نےحضرت امام حسین علیہ اسلام کے قیام کی راہ ہموار کی۔