امام باقر ع
-
ایرانی معروف عالم دین کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام محمد باقر علیہ السلام نے اسلامی تہذیب و تمدن کو انحراف سے بچایا
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے زمانے میں علمی رجحانات پر مبنی مذاکرے اور جدید علم کے شعبوں کی بنیاد رکھی۔ امامؑ عالی مقام نے غاصب حکمرانوں کے اختیار کردہ انحرافی راستوں سے اسلامی تمدن کو محفوظ رکھا۔
-
امام محمد باقر علیہ السلام کی اخلاقی سیرت نوجواں کے لئے جامع تربیتی اسوہ ہے
انہوں نے کہا کہ امام علیہ السلام نے اپنے علم و دانش اور حکمت پر مبنی فراست کے ذریعے نامشروع اموی حکومت سے مقابلہ کیا اور اس کی بنیادوں کو کھوکھلا ثابت کیا۔ سر انجام ہشام بن عبد الملک نے آپ کو زہر دے کر شہید کیا۔