اللہ کا الحدث چینل
-
صہیونی حکومت نواز پالیسیوں پر احتجاج، تیونسی خاتون صحافی نے سعودی چینل سے استعفی دے دیا
تیونسی خاتون صحافی نے صہیونی حکومت کی حمایت پر سعودی چینل الحدث سے احتجاجا استعفی دے دیا۔
-
حزب اللہ کا الحدث چینل کی افواہوں کے خلاف شدید ردعمل
لبنان کی حزب اللہ نے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اسلحے کی اسمگلنگ کے بارے میں حدث نیوز چینل کے جھوٹے الزامات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ردعمل کا اظہار کیا۔