الفتح اتحاد
-
الفتح الائنس کا بیرونی مداخلت کے بارے میں انتباہ:
دشمن عراق میں شیعہ اور شیعہ کے درمیان فساد کروانا چاہتے ہیں/ مرجعیت کی مداخلت لازمی ہوچکی ہے
عراقی سیاسی اتحاد الفتح کے ایک رکن نے زور دیا کہ عراق کی موجودہ خراب اور مشکل صورتحال امریکہ، برطانیہ اور امارات کی سازش سے پیدا ہوئی ہے جس نے ہمیں دو آپشنز کے سامنے کھڑا کردیا ہے۔
-
الفتح الائنس نے ریاض میں ہونے والے اجلاس میں عراقی وزیر اعظم کی شرکت کی مخالفت کردی
الرماح نے کہا ہے کہ ریاض میں ہونے والے اجلاس میں صہیونی ریاست کے حکام موجود ہوں گے لہذا عراق کو اس اجلاس میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔