بیلجیم کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے غزہ کے عوام کی حمایت اور اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔