اقدام
-
ایرانی ڈپٹی چیئرمین برائے قومی سلامتی کمیشن کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل کے ساتھ اردن کا تعاون ایک اسٹریٹجک غلطی تھی
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چئیرمین کا کہنا ہے کہ ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے دوران صیہونیوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اردن کی حکومت کا اقدام ایک تزویراتی غلطی تھی۔