ایرانی پارلیمنٹ کے انقلاب اسلامی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کے ساتھ سیاسی معاملات کے علاوہ اقتصادی شعبے میں بھی تعاون پر زور دیا گیا۔