افغانستان میں قحط
-
افغانستان میں روزانہ 167 نومولود بچوں کی اموات ہوتی ہیں، عالمی ادارہ برائے صحت
ذرائع ابلاغ کے مطابق، افغانستان کی نصف آبادی کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے اور 28 ملین افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان کے 60 لاکھ لوگ قحط کے دہانے پر ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں 60 لاکھ افراد قحط کے دہانے پر ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کی دو تہائی آبادی کو اگلے سال انسانی امداد کی ضرورت ہوگی۔