افطار پارٹی
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں 10 ہزار افراد کے لئے افطاری کا اہتمام
حضرت امام حسن (ع) کی شب ولادت کی مناسبت سے امام رضا (ع) کے حرم میں دس ہزار زائرین کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔
-
غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے والے صہیونی حکام کے لئے اماراتی سفارت خانے کا افطار ضیافت
اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام پر مظالم ڈھانے والے اعلی صہیونی حکام اور سیاسی شخصیات کے لیے افطار ضیافت کا اہتمام کیا۔
-
اہل البیتؑ انٹرنیشنل یونیورسٹی تہران میں بین الاقوامی افطار فیسٹول
اہل البیتؑ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں دوسرا بڑا بین الاقوامی افطار فیسٹیول منعقد ہوا جس میں 50 سے زائد مختلف ممالک کے طلباء نے شرکت کی اور اپنے ممالک کے مختلف مقامی پکوان اور کھانے پیش کئے۔