اطعام
-
نذر مہربانی
دین اسلام نے غریبوں اور فقراء کو اطعام کرنے کی سخت تاکید اور تشویق کی ہے۔
-
طلباء انجمن کی طرف سے حسینی اطعام کا اہتمام
پیام نور یونیورسٹی میں طلباء کی انجمن فاطمہ زہرا (س) کی طرف سے محرم کے ایام میں 500 غذائیں پکا کر نیازمندوں میں تقسیم کی جاتی ہیں۔
-
عید غدیر سے عشق اور اس موقع پر اطعام
عید سعید غدیر اور ولایت کے موقع پر عاشقان علی بن ابی طالب علیھما السلام نے مستحقین کی امداد اور اطعام کی بھر پور کوشش کی۔
-
اردبیل میں اطعام کا شاندار اہتمام
ایران کے صوبہ اردبیل میں عید غدیر کے موقع پر مقامی افراد کے تعاون سے اطعام کا اہتمام کیا گیا۔
-
گیلان میں عید غدیر کے موقع پر اطعام کی سنت کا اہتمام
ایران کے صوبہ گیلان میں عید سعید غدیر کے موقع پر پر مقامی مذہبی انجمنوں کے تعاون سے اطعام کا شاندار اہتمام کیا۔