اصلی منصوبہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام کے خلاف امریکہ اور صیہونی منصوبے کی تکمیل میں ترکی کا کردار
ترکی کی وزارت خارجہ نے برہان کوروگلو کو بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں ملک کا پہلا سیاسی نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس ملک کے شام کے خلاف امریکی صیہونی منصوبے کی تکمیل میں اہم کردار کا پتہ دیتا ہے۔
-
صیہونی رجیم کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے مزاحمتی محور کی فلسطین سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، عراقی رہنما
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکرٹری جنرل نے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے کا مذموم صہیونی منصوبہ "جھلسی ہوئی زمین" کیا ہے؟
غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے جرائم کو مزاحمت کے خلاف جنگ کے تناظر میں نہیں بلکہ اس کے شیطانی منصوبے "جھلسی ہوئی زمین" کے فریم ورک میں جانچنا چاہیے۔ ایک مذموم منصوبہ جو مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر ختم کرنے کے مقصد سے عملی کیا جا رہا ہے۔
-
سربراہ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب:
عالمی استکبار کا اصلی منصوبہ اسلامی دنیا کو تقسیم کر کے نئے نئے ملک بنانا ہے
عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ ہمارے لئے دنیا میں اسلامی اتحاد اور امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور خطرات کو پہچاننا ضروری ہے اور ان کا حل تلاش کرنا ہوگا۔