اصغر اصل ابراہیمی
-
شانگہائی اور بریکس تنظیمیں دنیا کے یکطرفہ تسلط پسندانہ نظام کو بدل دیں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت تیل کے سابق معاون نے شانگہائی اور بریکس تنظیموں کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شانگہائی تنظیم میں روس، چین اور ہندوستان کی موجودگي ایران کے لئے سیاسی اور اقتصادی حوالے اہمیت کی حامل ہے۔