اصحاب
-
بعض صحابہ نے آنحضور (ص) پر ہذیان کا الزام لگا کرقلم و دوات دینے سے انکار کردیا
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اپنی حیات طیبہ کے آخری ایام میں وصیت لکھنے اور امت کو انتشار سے بچانے کے لئے صحابہ سے قلم و دوات طلب کیا لیکن صحابہ نے قلم دوات دینے کے بجائے پیغمبر اسلام (ص) پر ہذیان کا الزام عائد کرکے قلم دوات دینے سے منع کردیا جس سے پیغمبر اسلام (ص)کو سخت صدمہ پہنچا۔