اسیران کربلا
-
قم میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان
قم میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان خیابان امام خمینی سے گزرتا ہوا حرم حضرت معصومہ تک پہنچا۔ علامتی کاروان میں 2 ہزار سے زائد افراد نے اسیروں اور لشکر والوں کا کردار ادا کیا اور اہل بیت کرام کا غم تازہ کیا۔
-
قم میں اسیران کربلا کی یاد میں جلوس عزاء
قم میں اسیران کربلا کے قافلہ کی علامتی حرکت کی رسم منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔