اسکول میں فائرنگ
-
پارا چنار میں مسلح افراد کی اسکول میں گھس کر فائرنگ، 7 اساتذہ شہید
پولیس کے مطابق شہید ہونے والے اساتذہ سرکاری اسکول میں میٹرک امتحانات کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔
-
امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکا کے شہر شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں 6 سالہ بچے کی کلاس روم میں فائرنگ، خاتون ٹیچرشدید زخمی
امریکہ میں 6 سال کے بچے نے فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔