اسٹیڈیم
-
تہران، مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعروں سے اسٹیڈیم گونج اٹھا
امام حسن ع کے یوم ولادت پر منعقدہ عظیم الشان اجتماع کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں سے نفرت اور صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کے قتل عام کو روکے جانے کی عبارتیں درج تھیں۔
-
ایران،کھلاڑیوں کے لئے شہید شیرودی اسٹیڈیم میں خصوصی پولنگ اسٹیشن کا قیام
اسلامی جمہوریہ ایران کے عام انتخابات میں ملکی عوام کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لئے پہلی بار شہید شیرودی اسپورٹس کمپلیکس کے شیہد افراسیابی ہال میں کھیلوں سے وابستہ افراد کے لیے خصوصی پولنگ بوتھ قائم کیا گیا ہے تاکہ اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے افراد کو ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت بہم پہنچائی جا سکے۔