ارومیہ جھیل
-
ارمیہ جھیل پر سیاحوں کی آمد
نوروز کی تعطیلات کے پیش نظر، ایران بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد صوبہ آذربائیجان غربی میں واقع "ارمیہ جھیل" کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی نے ارومیہ جھیل کے لیے پانی کی منتقلی کے منصوبے کا افتتاح کردیا
ایرانی صدر نے صوبہ مغربی آذربائیجان کی ارومیہ جھیل کے لیے پانی کی منتقلی کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا اور اسے ملک میں قومی اتحاد اور ہم آہنگی کا مظہر قرار دیا۔