اراک
-
اراک کے میقان تالاب میں پرندوں میں انتہائی شدید انفلوئنزا کے پھیلنے کا خطرہ
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک کے میقان تالاب میں پرندوں میں انتہائی شدید انفلوئنزا کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
قالین کا نقش
محمد حسین عرف مراد رضائی سن 1321 شمسی میں پیدا ہوئے، وہ اراک کے تاریخی بازار میں قالین کا نقشہ بنانے اور اطراف کے علاقوں میں قالین بافی کے سلسلے میں تعاون بھی فراہم کرتے ہیں۔
-
اراک میں شب عاشور کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں انجمن صاحب العصر (ع) کی جانب سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اراک میں نیازمند افراد کے درمیان جہیز اور تحریری وسائل کی تقسیم
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں مستحقین کے درمیان 150 عدد جہیز کا سامان اور 1000 تحریری وسائل تقسیم کردیئے گئے ہیں۔
-
اراک میں گندم کاٹنے کی فصل کا آغاز
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں گندم کاٹنے کی فصل گا آغاز ہوگیا ہے۔
-
اراک میں 110 دن کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں کورونا وائرس کے باعث نماز جمعہ کی ادائیگی بند کردی گئی تھی جسے 110 دنوں کے بعد طبی پروٹوکول کی روشنی میں ادا کیا گیا۔
-
اراک میں جنگلی شائق
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک کے علاقہ گوار میں جنگلی شائق کے خوبصورت پھول پائے جاتے ہیں۔
-
اراک میں نمازعید فطر کی ادائیگی
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں نماز عید سعید فطر طبی پروٹوکول کے ساتھ ادا کی گئي۔
-
اراک میں پھولوں کا باغ
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں پھولوں کے باغ کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
اراک کا مفاخر میوزیم تاریخ ایران کے بزرگوں کی شناخت کا دریچہ
اراک کا مفاخر میوزیم مرکزی صوبہ کے اہم سیاحتی اور ثقافتی آثار میں سے ہے ، اراک کا مفاخر میوزیم تاریخ ایران کے بزرگوں کی شناخت کا اہم دریچہ ہے۔
-
خمین کی قدیم اور کہن سرزمین پر محتشم سالار کا میوزیم اور قلعہ
خمین ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک کے قریب واقع ہے خمین کی تاریخي عمارتیں دو صدیوں پر محیط ہیں جو اس شہر کی خوبصرتی اور حسن کا مظہر ہیں ۔
-
بادلوں سے اوپر
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں بارش کے بعد دھند چھا گئی ہے جس کے بہترین اور شاندارجلوؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
-
اراک میں شدید بارش کے بعد سیلاب جاری
ایران کےمرکزی صوبہ میں شدید بارش کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
اراک کے عوام کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلی میں بھر پور شرکت
ایران کے مرکزي صوبہ اراک کے صدر مقام اراک میں انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام نے ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
-
ایرانی صدر کے اقتصادی معاون کا صوبہ مرکزی کا دورہ
ایرانی صدر کے اقتصادی معاون نے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے مختلف ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
-
اراک کے پہاڑی درے میں برف پر ٹیوب سواری کا مظاہرہ
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک کے ایک پہاڑی درے میں لوگ برف پر ٹیوب سواری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
-
اراک کے رنگین مکانات
ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک کے قریب واقع ولی عصر(عج) سٹی کے گھروں کو مختلف اور گوناگوں رنگوں سے بہت ہی شاندار اور خوبصورت بنادیا گیا ہے۔
-
اراک کی برفانی رات
ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک میں شدید برف باری ہوئی ہے برف باری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
صنعتی آلودگی اراک کی فضائی آلودگی کا اصلی سبب
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں صنعتی آلودگی فضائی آلودگی کا اصلی سبب ہے۔
-
اراک میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع
ایران کے مرکزکی صوبہ کے شہر اراک میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
وزیر صنعت کا صوبہ مرکزی کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن اور تجارت نے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک کا دورہ کیا۔
-
مساجد میں بچوں کی سرگرمیاں
ایران کے شہر اراک کی بعض مساجد میں گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو احکام، قرآن ، علمی اور ورزشی شعبوں میں خدمات پیش کی جاتی ہیں۔
-
اراک میں دستی صنائع کی چودھویں نمائش
ایران کے مرکزی صوبہ کے شہر اراک میں دستی صنائع کی چودہویں نمائش برپا کی گئی ہے۔
-
نورالدین کے مقبرے کو تخریب کا خطرہ
ایران کے شہر اراک میں آقا نورالدین کا مقبرہ واقع ہے جس کی دیواریں بوسیدہ ہوگئی ہیں جنھیں ترمیم اور تعمیر نو کی ضرورت ہے۔
-
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا اراک میں آب سنگین کا قریب سے مشاہدہ
ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے اراک میں آب سنگین کے بارے میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کیا۔