میڈیکل سائنس اور طبی ٹیکنالوجی کے سلسلے میں ہونے والے رازی فیسٹیول کے معائنے کے بعد ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسلامی انقلاب کے بعد طبی شعبے میں بھی بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔