اجازت
-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کے سرغنے کو سزا کے فیصلے پر جرمنی کی تنقید کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردوں کو سزا دینے کے معاملے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
-
امریکہ کی عراق کو ایران کا قرض ادا کرنے کی اجازت
ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے حال ہی میں پابندیوں سے استثنیٰ جاری کرتے ہوئے عراقی حکومت کو ایران کو بجلی کا قرض ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
فسادیوں اور انتشار پھیلانے والوں کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فسادیوں اور انتشار پھیلانے والوں کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
دہشت گردوں کو ایران کی قومی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیر عبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردوں اور انسانی حقوق کے دعویدار غیر ملکی مداخلت پسندوں کو ایران کی قومی سلامتی اور مفادات سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عوام سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔