ابو مہدی مہندس
-
ایران نے داعش کے خلاف جنگ میں عراق کو بھرپور مدد فراہم کی، ہادی العامری
عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ شہید کمانڈر حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس نے عراقی علاقوں کو داعش سے آزاد کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل میں ملوث 4 افراد کو عمر قید
عراق کی ایک عدالت نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے ذمہ دار چار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کا شہید کمانڈروں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو ظاہر کرنے کا مطالبہ
عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے عراقی وزیر اعظم سے شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
ایران پہلا ملک ہے جس نے داعش کے خلاف عراقی حکومت اور عوام کی بھر پور اور کھل کر مدد کی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہدائے مزاحمت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک ہے جس نے داعش کے خلاف عراقی حکومت اور عوام کی بھر پور اور کھل کر مدد کی۔
-
عراق میں مزاحمتی شہداء کی دوسری برسی پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کئي ملین افراد نےاجتماع میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں مزاحمتی شہداء کی دوسری برسی پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کئي ملین افراد نےاجتماع میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شام کے شہر حما میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب منعقد
شام کے شہر حما میں شام میں ایرانی سفیر کی موجودگی میں شہید میجرجنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
-
بغداد کے التحریر اسکوائر پر کئي ملین عراقی شہریوں کا اجتماع
دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر کئي ملین عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد کے التحریر اسکوائر پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر التحریر اسکوائر پر کئي ملین افراد نے جمع ہوکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں عراقی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش
دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عراق کے مختلف شہروں میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کی تیاری مکمل
عراق کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کی پہلی برسی منانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ عراق کے تمام شہروں کو شہید سلمیانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے فوٹوؤں سے مزین کیا
-
عراقی پارلیمنٹ میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندارتقریب منعقد
عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراقی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
نجف اشرف میں وادی السلام میں شہید ابو مہدی مہندس کا مزار
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وادی السلام میں عراقی رضاکار فورس کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی مہندس کا مزآر واقع ہے۔
-
اربعین سید الشہداء (ع) میں دلوں کے سردار کی یاد
یہ سال اربعین کا وہ پہلا موقع ہے جسمیں جنرل قاسم سلیمانی موجود نہیں تھے لیکن دلوں کے سردار کی یاد کوعراق اور دوسرے اسلامی ممالک سے آئے ہوئے زائرین نے زندہ رکھا اور بین الحرمین میں ان کی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصویریں ہمراہ رکھیں۔
-
حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کے ناموں سے موسوم دو میزائلوں کی نقاب کشائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیر دفاع کی موجودگی میں حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس نامی دو میزائلوں کی نقاب کشائی اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی میزائلوں کی رونمائی
جنرل قاسم زادہ نے ایرانی صدر اور وزیر دفاع کی موجوگی میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی میزائلوں کی رونمائی کی۔
-
قم میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم میں شہید مجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے عظيم الشان تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں آیات عظام ، علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
وادی السلام میں شہید ابو مہدی مہندس کامزار
شہید ابو مہدی مہندس اور شہید قاسم سلیمانی کو امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایک بزدلانہ حملے ميں شہید کردیا تھا ابو مہدی مہندس کو نجف اشرف میں وادی السلام قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔
-
شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں مجلس ترحیم
تہران میں مسجد پیغمبر اعظم (ص) میں مجاہد عظيم شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
شہید سلیمانی کی شہادت سے سخت انتقام کے پہلے قدم تک
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سپاہ کے شجاعانہ اقدام کی طرف اشارہ رکتے ہوئے فرمایا: ہم ابھی انتقام نہیں لیا سپاہ کا اقدام تو صرف ایک طمانچہ تھا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے مایہ ناز مجاہد میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی، مجاہد عظیم ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
-
شہید ابو مہدی مہندس کے پیکر پاک کی بصرہ میں تشییع
عراق کے شہر بصرہ میں کئی لاکھ افراد نے سپاہ اسلام کے غیور اور بہادر کمانڈر شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں بھر پور شرکت کی اور عراق سے امریکی فوجیوں کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا۔
-
آبادان میں شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر آبادان میں حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔ شہید ابو مہدی مہندس کے پیکر پاک کو آبادان سے عراق کے بصرہ منتقل کیا جائےگا۔
-
تہرانی شہریوں کے دوش پر نگین " سلیمانی "
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کی قدردانی میں کئي ملین تہرانی شہریوں نے نگین کی طرح انھیں اپنے دوش پر اٹھایا۔ قاسم سلیمانی کی جدائی میں ہرآنکھ اشک بار اور پرنم ہے۔
-
قم میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کا انتظار
قم کے غیور اور بہادر عوام سپاہ اسلام کے محبوب کمانڈروں شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کو اپنی گرم آغوش میں لینے کے لئے کئی گھنٹوں سے شہیدوں کی قم آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
تہران میں کئی ملین افراد کی شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کئی ملین افراد نے سپاہ اسلام کے سرافراز کمانڈروں شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
یمن میں شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرہ
یمن کے صوبہ صعدہ سمیت کئی شہروں میں سپاہ اسلام کے مایہ نازاور ہر دلعزیز کمانڈرز شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران یونیورسٹی میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کے پاک پیکروں پر نماز جنازہ ادا کی۔
-
تہران میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے پیکروں کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید سلیمانی, شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھیوں کے پیکر پہنچ گئے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس شہادت کے مشتاق / خطے میں جدید اور نئی تاریخ کا آغاز
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس دونوں شہادت کے عاشق اور مشتاق تھے۔