ابراہیم عزیزی
-
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
خلیج فارس کے ممالک مضبوط ایران کے ساتھ ہم آہنگ ہوں، این پی ٹی سے نکلنے کا آپشن زیر غور ہے
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے جنوبی ہمسایہ ممالک کو یہ سمجھنا چاہیے کہ انہیں مضبوط ایران کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی اختیار کرنی ہوگی۔
-
قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا مہر خبررساں ایجنسی کے مرکزی آفس کا دورہ
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین اور شیراز کے عوامی نمائندہ ابراہیم عزیزی نے مہر خبررساں ایجنسی اور روزنامہ تہران ٹائمز کا دورہ کیا۔
-
امریکہ ایران کے سامنے بے بس/ ایرانی مسلح افواج کے ہاتھ مضبوط ہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ شادی کی تقریب کو نشانہ بنانا امریکہ کی بے بسی اور کمزوری ہے اور ان کے پاس خطے سے نکلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
امریکی حملہ انسانی حقوق کے جعلی علمبرداروں کی مایوسی کا ثبوت ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے ایران میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنانے والے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کا قتل نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں کے حقیقی چہرے کو ظاہر کرتا ہے۔
-
سینئر ایرانی رکنِ پارلیمان کی امریکا کو وارننگ، خطے سے انخلا قریب قرار
ایرانی پارلیمان میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب امریکی افواج کو نہ صرف خطے بلکہ ان تمام ممالک سے بھی نکلنا پڑے گا جہاں آج ان کے فوجی اڈے موجود ہیں۔