آیت اللہ شیخ محسن علی
-
پاکستانی نامور عالم دین آیت اللہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر مجمع جہانی تقریب مذاہب کا تعزیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی نے معاشرے کے محروم اور مستحق افراد کی مختلف طریقوں سے مدد کی اسی لئے محسن ملت جعفریہ کا لقب حاصل ہوا۔